the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


ماہرین نے نظام شمسی میں سب سے زیادہ فاصلے پر موجود سیارے کو ڈھونڈ لیا جو سورج سے ساڑھے 15 ارب کلو میٹر فاصلے پر ہے۔

یہ سیارہ نظام شمسی کے آخری سیارے پلوٹو اور سورج کے فاصلے سے بھی تقریباً تین گنا زیادہ دور ہے ، اس کی ساخت برف کی ماند ہے۔ماہرین



نے ابتدائی تجزیئے میں اسے V774104 کا نام دیا ہے۔

اس نئے سیارے کی ساخت، ہیت کا پتہ لگانے اور نظام شمسی میں اس کی مدار کو جانچنے کے لیے مزید معائنے کی ضرورت ہے۔اس سے قبل نظام شمسی میں سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ستارا سورج سے پانچ ارب 70 کروڑ کلو میٹر سے لے کر 14 ارب کلو میٹر کے فاصلے پر اپنی مدار میں گردش کر رہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.